یوٹیوب ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے وڈمیٹ ایپ کے متبادل ویب سائٹس
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یوٹیوب کی ویڈیوز کو ہم ویڈیوز کو صرف ہم یوٹیوب میں ہی ڈاؤنلوڈ اور دیکھ سکتے ہیں جو بعض اوقات انٹرنیٹ نہ ہونے کے باعث خود بخود ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں۔ اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک مشہور ڈاؤن لوڈنگ ایپ ویڈمیٹ بنائی گئی تھی لیکن اب ویڈمیٹ ایپ کے ذریعے ڈاؤن لوڈ شدہ ویڈیوز کو بھی صرف ان کے فراہم کردہ میڈیا پلیئر ” پلے ایٹ” پر ہی دیکھا جاسکتا ہے اور موبائل فون میں موجود میڈیا پلیئر پر یہ ویڈیوز نہیں چلتی۔
اسی مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے چند ایسی ویب سائٹ کی لسٹ تیار کی ہے کہ جو یوٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے میں مدد فراہم کریں گے اور آپ کسی خاص میڈیا پلیئر کے بجائے آپ کے موبائل میں موجود کسی بھی پسندیدہ میڈیا پلیئر میں ان ویڈیوز کو با آسانی دیکھ سکتے ہیں۔ نیچے ہم نے ان اچھی ویب سائٹس کے لنک دیے ہیں جن پر آپ جا کر یوٹیوب ویڈیو کا لنک پیسٹ کرکے ویڈیوز کو باآسانی کسی بھی ویڈیو کوالٹی میں ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
1. https://www.y2mate.com/en68