148

پاکستان کرکٹ لائیو میچ ویب سائٹس

پاکستان کرکٹ لائیو میچ ویب سائٹس

اگر آپ بھی ہر پاکستانی کی طرح کرکٹ کے دیوانے ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوئی میچ بھی مس نہیں کرنا چاہتے تو ہم آپ کو ایسی ویب سائٹس سے متعارف کروانے جا رہے ہیں جہاں آپ کرکٹ خواہ وہ کسی بھی قسم کی ہو کے تمام میچ لائیو دیکھے جا سکتا ہیں۔پی ایس ایل ہو یا پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے میچز ہم جن ویب سائٹس کا آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہاں تمام کرکٹ میچز لائیو دیکھے جا سکتے ہیں۔یہ سال پاکستانی کرکٹ کے لیے بہت بہترین سال جا رہا ہے، پاکستان ی سٹارز اس سال اچھی کارکردگی دیکھا رہے ہیں اور اس سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے بڑی ٹیموں کے دورے بھی متوقع ہیں۔اس سال کے آخر میں کرکٹ کا بڑا ایونٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھی یے جس کو تمام فینز لائیو دیکھنا ضرور چاہیں گے۔اگر آپ بھی کرکٹ کے تمام ایونٹس لائیو دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی ویب سائٹس کو وزٹ کریں۔

نمبر 1-کرک فری

نمبر 2- ڈیڈی لائیو

نمبر 3- سٹریم ٹو واچ

اپنا تبصرہ بھیجیں