356

جاز سم لگاؤ آفر کوڈ

جاز سم لگاؤ آفر کوڈ

جاز سم لگاؤ آفر کی تفصیلات



سم لگاؤ آفر ، جاز آپ کے لیے بالکل نئی سم ری ایکٹیویٹ کرنے کی آفر لے کر آیا ہے!۔

 


وہ تمام صارفین جنھوں نے گزشتہ 30 دنوں سے اپنی جاز سم استعمال نہیں کی ہے ، وہ 60 دن کے لیے روزانہ 50 جاز منٹ ، 3000 ایس ایم ایس اور 6 جی بی ( جس میں سے 3 جی بی واٹس ایپ کے لیے ہے) کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

 


اس کے علاوہ ، 15 روپے کے استعمال پر صارفین 50 دن جاز + وارد منٹ ، 50 ایس ایم ایس اور 50 ایم بی (2 جی اور جو شام 9 بجے – صبح 1 بجے کے درمیان استعمال نہیں ہوگی) 1 دن کے لیے حاصل کرسکتے ہیں۔

آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے ،  اپنی 30 دن سے بند سم پر ڈائل کریں


مزید جاز کی معلومات چیک کریں


پیکج لگانے کا طریقہ کار


سبسکریپشن کوڈ: #551*۔
مدت: 60 دن کے لیے
بقایاجات چیک کوڈ: #2*553*۔
پیکج کی معلومات کوڈ: #3*551*۔

اپنا تبصرہ بھیجیں