بجلی بل چیک کرنے کا نیا اور آسان طریقہ 182

بجلی بل چیک کرنے کا نیا اور آسان طریقہ

بجلی بل چیک کرنے کا نیا اور آسان طریقہ

اکثر اوقات بجلی واپڈا صارفین کو بجلی کا بل دیر سے موصول ہونے کی وجہ سے ان کو اپنا بل بمعہ جرمانہ  ادا کرنا پڑتا ہے۔ بجلی بل چیک کے اس مسئلے کو دیکھتے ہوئے ہم آپ کے لیے اس کا آسان حل لے کر آئے ہیں۔ جس پر عمل کر کے بل کی مقرر وقت ادائیگی سے تقریباً دس دن پہلے اپنا بجلی بل چیک کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ کو یہ فائدہ ہوگا کہ کسی وجہ سے اگر آپ کو بل موصول نہیں ہوتا تو آپ آن لائن اپنا بجلی بل چیک کر کے اور اسے کسی پرنٹنگ شاپ سے فوٹو کاپی بنوا کے بھی وقت پر جمع کرا سکتے ہیں۔ جس سے بےجا کی پریشانی اور یقینی جرمانے سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

بجلی کا بل چیک کرنے کا نیا اور آسان طریقہ لمحہ اردو پر

1۔ اپنے موبائل فون پر نیچے دیے گئے اپنے بٹن پر کلک کریں اور علاقے کی الیکٹرک سپلائی کمپنی کا انتخاب کریں۔

2۔ اس کی بعد آپ کے گزشتہ ماہ کے بجلی کے بل پر درج اپنے بجلی کے میٹر کا ریفرینس نمبر درج کریں اور Search کے بٹن پر کلک کریں۔

3۔ آپ کا بجلی کا بل آپ کے سامنے آجائے گا۔ آپ اسے پرنٹ یا صرف ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں