کرکٹر یونس کی اداکاروں کے ساتھ وائرل تصویر ،یونس خان کا بیان سامنے آگیا

شاندار کرکٹر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس

خان کو وسیم بادامی کے شو میں پاکستانی اداکاراؤں کے اسکواڈ کے ساتھ اپنی تصویر پر مزاحیہ روسٹ کا سامنا کرنا پڑا۔

شو کے دوران میزبان وسیم بادامی نے کرکٹر کے ساتھ ان کی ایک تصویر دکھا کر مخاطب کیا جس میں وہ سات مشہور پاکستانی اداکاراؤں کے درمیان بڑی مسکراہٹ کے ساتھ پوز دے رہے تھے۔
تصویر دیکھ کر یونس خان شرما گئے اور انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا: “نہیں، یہ میں نہیں ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں