پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پیشین گوئیوں میں کوئی صداقت نہیں 55

پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پیشین گوئیوں میں کوئی صداقت نہیں

پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پیشین گوئیوں میں کوئی صداقت نہیں

پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پیشین گوئیوں میں کوئی صداقت نہیں

اسلام آباد: ترکی اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد پاکستان میں آنے والے زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، جنہیں محکمہ موسمیات نے مسترد کرتے ہوئے جعلی قرار دے دیا ہے۔

مزید ممعلومات کے لیے لمحہ اردو وزٹ کریں

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور پاکستان کی فالٹ لائنز میں کوئی مماثلت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ یہ پیش گوئیاں بغیر کسی سائنسی بنیاد کے کی جاتی ہیں اس لیے ان کی کوئی حیثیت نہیں۔ جائزہ لے رہا ہے۔

واضح رہے کہ ترکی اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے میں ہزاروں افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترکی میں علی الصبح 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد تقریباً 10 گھنٹے بعد 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ان زلزلوں کے باعث دونوں ممالک میں اب تک 30,000 کے قریب عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں اور بہت سے لوگ اب بھی ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں