کیفی خلیل نے “پینٹین ہم برائیڈل کوچر” پر لائیو پرفارم کیا اورگانا”کہانی سنو”گایا



کیفی خلیل نے “پینٹین ہم برائیڈل کوچر” پر لائیو پرفارم کیا اورگانا”کہانی سنو”گایا


گلوکار کیفی خلیل آج کل پاکستانی میوزک انڈسٹری میں ایک ابھرتی ہوئی سنسنی ہیں اور انہوں نے اپنی مسحور کن آواز سے بہت کم عرصے میں نیٹیزنز کا دل جیت لیا۔

اس بار شو اسٹاپر کیفی خلیل نے پینٹین ہم برائیڈل کوچر ویک 2022 کے 20ویں ایڈیشن میں ڈیزائنر ہمایوں عالمگیر کے نئے کلیکشن کے لیے ریمپ پر واک کی اور اپنا گانا ‘کہانی سنو’ گایا۔



’کہانی سنو‘ 2022 کے سب سے زیادہ سنے جانے والے گانوں میں سے ایک ہے جسے سامعین نے بے حد پسند کیا ہے۔
آئمہ بیگ نے بھی اسے کاپی کرتے ہوئے گایا ہے لیکن لوگوں کی طرف سے گلوکار کیفی خلیل کی آواز میں اسے گانے کو بہت پسند کیا جارہاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں