ایسی مچھلی جس نے پاکستانی ماہی گیروں کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا

سوا مچھلی میں ایک بلیڈر پایا جاتا ہے جس کو چین میں شان و شوکت کی علامت سمجھا جاتا ہے چین کے باشندے سوا مچھلی کو اپنے گھروں میں رکھتے ہیں اور روایتی ادویات میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے
سوا مچھلی کا سائز ڈیڑھ میٹر جبکہ وزن 30سے40 کلو ہوسکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں