3

2022ائی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی بابر اعظم سے پہلے پوزیشن چھین گئی

تازہ ترین آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کھونے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آگئے۔

محمد رضوان سے نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 میں اپنی فارم جاری رکھنے میں ناکام رہے۔
دائیں ہاتھ کے بلے باز چھ میچوں میں صرف 68 رنز ہی بنا سکے۔

بابر کی جگہ جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم نے نمبر دو پوزیشن حاصل کی۔ ہندوستان کے ویرات کوہلی کو بھی اپنی کارکردگی کا انعام ملا کیونکہ انہوں نے تقریباً تین سال میں اپنی پہلی بین الاقوامی سنچری بنائی اور T20 ایشیا کپ 2022 میں شاندار 276 رنز بنائے۔ وہ T20I میں مجموعی طور پر 14 پوزیشن کی بہتری سے 15ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں