121

منظور پشتین کون ہے اور تعلق کہاں سے ہے منظور تحریک پشتون کے بانی کون ہیں؟

منظور احمد پشتین صرف 30 سال کا نوجوان ہے جن کا تعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکائی سے ہے۔
منظور احمد پیشے کے لحاظ سے جانوروں کے ڈاکٹر ہیں جنہوں نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے ڈی وی ایم کیا منظور احمد خود کو پشتین کہتے ہیں جو دراصل پشتو زبان کا ہی ایک تلفظ ہے جس کا مطلب ہے پشتو زبان بولنے والا۔
ڈاکٹر منظور احمد تحریک تحفظ پشتون کے بانی ہیں جس کا آغاز محسود تحفظ مومنٹ سے ہوا لیکن پھر یہ تحریک پشتون تحفظ مومنٹ میں تبدیل ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں