102

بالی وڈ اداکار عامر خان کی 1994 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے ماخوذ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ 11 اگست کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

بالی وڈ اداکار عامر خان کی 1994 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے ماخوذ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ 11 اگست کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
لال سنگھ چڈھا میں کرینہ کپور خان ایکشن میں نظر آئیں گی عامر خان اس فلم میں اپنے بیٹے جنید خان سے ہدایتکاری کروانا چاہتے تھے عامر خان اپنے بیٹے سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔
فلم 11اگست کو ریلیز کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں