88

بابر اعظم،روہت شرما،ویرات کوہلی،محمد رضوان،شاہین آفریدی کو ایک ہی ٹیم میں شامل کرنے کا پلان

پاکستان اور بھارت کے اسٹار کرکٹرز کو اگلے سال ایک ساتھ ایکشن میں لانے کی تیاریاں
فوبرز میڈیا کے مطابق اگلے سال ایفرو ایشیا کرکٹ کپ کرانے کی تجویز زیر غور ہے ان مقابلوں میں ویرات کوہلی،محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، روہت شرما، بابر اعظم کو ایک ہی ٹیم کا حصہ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق ایفرو ایشیا کرکٹ کپ کے حوالے سے کوئی پلان یا تجویز ہمارے سامنے پیش نہیں کی گئی تاہم میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں