پاک فوج کی جو رائے ہے وہ حرفِ آخر نہیں،سابق وزیر خزانہ اسد عمر

فوج کا سپریم لیڈر صدر پاکستان ھے کوئی جرنیل نہیں، اسد عمر

واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی اور نہ ہی بیرونی سازش کے ثبوت موجود ہیں ۔جس کے بعد اسد عمر میڈیا پر آئے اور بتایا کہ این او سی کے دو اجلاسوں میں بیرونی مداخلت کی تصدیق کی گئی اور پریس ریلیز میں یہ اس کا واضح ذکر کیا گیا ہے جو کہ اب تک موجود ہے۔ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں