79

عمراکمل کا کیرئیر کس نے ختم کیا۔کسی کی غلطی اور کون ذمہ دار؟وقاریونس یا مکھی آرتھر؟

عمراکمل نے کیریئر برباد کرنے کا الزام وقار یونس اور مکھی آر تھر پر عائد کیا ہے اور کہا کہ میرا کرکٹ کیرئیر مکھی آر تھر نے ذاتی مسئلہ کی وجہ سے ختم کیا اور نامناسب اور غیر نا انصافی فیصلے میرے کرکٹ کیرئیر کی بربادی کا باعث بنی اور وقار یونس نے بھی کوئی کثر باقی نہ چھوڑی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں