Embed HTML not available.

غیر ضروری سوالوں کے جواب دے کر لوگوں کا منہ بند کریں

روزمرہ زندگی میں ہم بہت سے لوگوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں اور آپس میں بات چیت کا سلسلہ بھی ساتھ میں جاری رکھتے ہیں اور اسی بات چیث میں اکثر اوقات ہم ایک دوسرے سے ایسے چیزیں یا سوال پوچھ لیتے ہیں کہ ان کا جواب دینا زیادہ تر لوگ دینا پسند نہیں کرتے یا بتانا پسند نہیں کرتے کچھ سوال مناسب بھی ہوتے ہیں اور کچھ غیر مناسب یا فضول سوال کہنا غلط نہیں ہوگا۔
سوال جو اکثر پوچھے جاتے ہیں وہ ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں جن کا جواب آپ ویڈیو میں دیکھ سکیں گے۔
آپ کی تنخواہ کتنی ہے؟
آپ کی بیوی خوبصورت ہے؟
آپ تہجد پڑھتے ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں