26

او رے پیا

او ری پیا ہائے (x3)


اڑنے لگا کیوں من باؤلا رے

آیا کہاں سے یہ ہوسلا رے

او ری پیا (x2)

تانا بانا تانا بانا بنتی ہوا ہائے بنتی ہوا

بوندیں بھی تو آئے نہیں باز یہاں


سازش میں شامل سارا جہاں ہے

ہر زرے زرے کی یہ التجا ہے


او رے پیا

او ری پیا (x2)

نظریں بولیں دنیا بولے

دل کی زباں ہائے دل کی زباں


عشق مانگے عشق چاہے کوئی طوفان


چلنا آہستہ عشق نیا ہے

پہلا یہ وعدہ ہم نے کیا ہے


او رے پیا ہائے (x2)

ننگے پیرو پہ انگارن

چلتی رہی ہائے چلتی رہی

لگتا ہے کے غیروں میں میں پلتی رہی ہائے

لے چل وہاں جو

ملک تیرا ہے

جاہل زمانہ

دشمن میرا ہے

او ری پیا ہے (x5)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں