101

آج ان سے ملنا ہے ہمیں گانا اور لرکس

ناچن لگایو ری بیراگی من

ارے بھاگن لگایو رے بیراگی من


آج ان سے ملنا ہے ہمیں

آج ان سے ملنا ہے ہمیں

چل اُنکے لیے کچھ لیتے چلیں

اور انکو دعائیں دیتے چلیں

تھوڑی گجیا وجیا لیتے چلیں

تھوڑی برفی وارفی لیتے چلیں

آج ان سے ملنا ہے ہمیں

آج ان سے ملنا ہے ہمیں


محلوں کی رانی ہے

سندر سیانی ہے

وو خاندانی ہے جانے دل

کیا کیا خریدیں ہم

کیا نہ خریدیں ہم

کیا دیں نشانی یہ ہے مشکل (x2)


تھوڈی متھڑی وتھڑی لیتے چلیں

تھوڑی چکلی چیوڑا لیتے چلیں

کچھ تیکھا ویکھا لیتے چلیں

کچھ کھٹا میٹھا لیتے چلے

آج ان سے ملنا ہے ہمیں

آج ان سے ملنا ہے ہمیں


ان سے ملیں گے تو ہم کیا کہیں گے۔

یہ سوچا نا، سمجھ نا، جانا ہے

شاید کہیں ایسی انکا ہمیشہ سے

سر آنکھوں پر ہی ٹھکانہ ہے (x2)


تھوڑے کاجو-کشمش لیتے چلیں

سب تھوڑا تھوڑا لیتے چلیں

چلو اُنکے لیے کچھ لیتے چلیں

اور انکو دعائیں دیتے چلیں

آج ان سے ملنا ہے ہمیں

آج ان سے ملنا ہے ہمیں


ناچن لگایو ری بیراگی من

کیا بھگن لگایو پھر بیراگی من

ناچن لگایو ری بیراگی مان

اپنا تبصرہ بھیجیں