9

یو این ای ایس سو او (UNESCO) کیا ہے جانیے

ونائیٹڈ نیشنز ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (یو این ای ایس سی او) ایک یونائیٹڈ نیشنز کا ادارہ ہے جو کہ نومبر 1946 میں میں وجود میں آیا اور اس ادارے کا کام دنیا بھر میں خصوصاً غیر ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کو فروغ دینے اور تعلیم کی رسائی عام انسانوں تک پہنچانا ہے۔ اس ادارے نے دو میکسیکو اور ایجپٹ میں دو سنٹرز قائم کیے جن کا بنیادی کام استاتذہ کو ٹرین کرنا ہے تاکہ وہ طلباء کو بنیادی تعلیم سے آراستہ کر سکیں۔

یونائیٹڈ نیشنز ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (یو این ای ایس سی او) نے مونٹوڈیو، سئارو، نیو دہلی، نیروبی اور جکارتا میں بھی قائم ہیں جو کہ امن، انسانی حقوق اور نوجوانوں کی ضروریات پر خصوصی زور دینے کے ساتھ دنیا بھر کے حالاتِ زندگی کی عمومی بہتری کے لیے تحقیق پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں