111

چاہوں میں یا نہ گانا اور لرکس

سال 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم عاشقی 2 اپنے گانوں کی وجہ سے بہت مقبول ہوئی اور فینز نے فلم کے تمام گانوں کو بہت پسند کیا۔ فلم کی گانے مختلف گلوکاروں نے گائے جن میں ہندوستان کے مشہور گلوکار اریجیت سنگھ بھی شامل ہیں اور ان کا یہ گانا چاہوں میں یا نہ فلم کے سب سے بہترین گانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ فلم کا ٹائٹل گانا سن رہا ہے نہ تو بھی اس گانے جتنی مقبولیت حاصل نہ کر پائے اور یہی گانے اریجیت سنگھ کی مقبولیت کا بھی باعث بنا۔ یہ گانا شرادہا کپور اور ادتیا رائے کپور پر پکچرائز ہوا ہے۔

تو ہی یہ مجھکو بتا دے ، چاہوں میں یا نہ
اپنے تم دل کا پتہ دے چاہوں میں یا نہ (x2)

اتنا بتا دو تجھکو چاہت پہ اپنی مجھکو
یون تو نہیں اختیار

پھر بھی یہ سوچا دل نے اب جو لگا ہوں ملنے پوچھو تجھے ایک بار

تو ہی یہ مجھ کو بتا دے چاہوں میں یا نہ
اپنے تو دل کا پتہ دے چاہوں میں یا نہ

ایسی کبھی پہلے ہوئی نہ تھی خواہ شین
کسی سے بھی ملنے کی نہ تھی کوشیشیں

الجھن میری سلجھا دے چاہوں میں یا نہ

میرے چھوٹے چھوٹےخواب ہیں، خوابوں میں گیت ہیں گیتوں میں زندگی ہے چاہت ہے، پریت ہے

ابھی میں نہ دیکھوں خواب وہ جن میں نہ تو دکھے
لے کھولے ہاتھ میں نے اب تک تھے جو سلے

مجھ کو نہ اتنا مجھ پہ جتنا اس دل کو تجھ پے
ہونے لگا اعتبار

تنہا لمحوں میں اپنی بنتی ہوں تیرے سپنے تجھ سے ہوا مجھکو پیار

پوچھو گی تجھے کو کبھی نہ چاہوں میں یا نہ
تیرے خوابوں میں اب جینا چاہوں میں کیوں نہ!

تو ہی مجھکو بتا دے چاہوں میں یا نہ
اپنے تو دل کا پتہ دے چاہوں میں یا نہ

تو ہی یہ مجھکو بتا دے چاہوں میں یا نہ
اپنے تم دل کا پتہ دے چاہوں میں یا نہ (x2)

اتنا بتا دو تجھکو چاہت پہ اپنی مجھکو
یون تو نہیں اختیار

پھر بھی یہ سوچا دل نے اب جو لگا ہوں ملنے پوچھو تجھے ایک بار

تو ہی یہ مجھ کو بتا دے چاہوں میں یا نہ
اپنے تو دل کا پتہ دے چاہوں میں یا نہ


ایسی کبھی پہلے ہوئی نہ تھی خواہشیں
کسی سے بھی ملنے کی نہ تھی کوشیشیں

اُلجھن میری سلجھا دے چاہوں میں یا نہ
آنکھوں آنکھوں میں جتا دے چاہوں میں یا نہ

اپنا تبصرہ بھیجیں