88

دل دیاں گلاں گانا اور لرکس

عاطف اسلم پاکستان کے موجودہ گلوکاروں میں سے سب سے مقبول ترین گلوکار ہیں اور ان کی مقبولیت کی وجہ ان کی مسلسل گانے کی انڈسٹری میں ہٹس دینے کی صلاحیت ہے۔ عاطف اسلم بھارت کی بھی کئی فلموں کے لیے گانے گانے کا اعزاز رکھتے پیں اور انہوں نے ایک طویل عرصے تک بھارت میں اپنی گلوکاری کی بدولت شائقین کو لطف اندوز کیا ہے۔

سلمان خان اور کترینہ کیف پر پکچرائزڈ گانا دل دیاں گلاں


دل دیاں گلاں سلمان خان کی فلم ٹائگر کا گانا ہے اور گانا کترینہ کیف اور سلمان خان پر پکچرائز ہوا ہے۔ یہ گانے فینز میں بہت مقبول ہوا اور فینز اس گانے کو بہت پسند کرتے ہیں۔

کچی ڈوریوں، ڈوریوں، ڈوریوں سے

مینو تو باندھ لے

پکی یاریوں، یاریاں، یاریوں میں

ہوندے نا فاسلے ۔


اے ناراضگی کاغذی ساری تیری

میرے سونٹریا سن لے میری

دل دیاں گلاں

کرائیں گے نال بہ کے

اکھ نالے اکھ نوں ملا کے


دل دیاں گلاں ہے…

کرائیں گے روز روز بہ کے

سچیاں محبتاں نبھا کے


ستائے مینو کیوں؟

دکھائے مینو کیوں؟

اویں جھوٹھی موٹی روس کے رساکے

دل دیاں گلاں ہے ۔

کرائیں گے نال بہ کے

اکھ نالے اکھ نو ملا کے


تینوں انکھاں تے چھپا کے رکھھان

اکھان تے سجا کے تم میری وفا

رکھ اپنا بنا کے

میں تیری لے آں۔

تیری لے آں یارا

نا پاون کدے دوریاں (x2)


میں جینا ہان تیرا…

میں جینا ہان تیرا۔

تو جینا ہے میرا

داس لینا کی نخرہ دیکھا کے


دل دیاں گلاں

کراں گے نال نال بہ کے

اکھ نالے اکھ نو ملا کے


دل دیاں گلاں…


راتن کالیاں، کالیاں، کالیاں توں

میرے دل سانولے۔

میرے ہانیاں، ہانیاں، ہانیاں جی

لگیں تو نہ گلے


میرا آسمان موسماں دی نا سنے

کوئی خواب نہ پورا بنے۔

دل دیاں گلاں

کرنگے نال نال بہ کے

اکھ نالے اکھ نو ملا کے


پتہ ہے مینو کیوں چھپا کے دیکھے تو

میرے نام سے نام ملا کے

دل دیاں گلاں

کرنگے نال نال بہ کے

اکھ نالے اکھ نو ملا کے


دل دیاں گلاں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں