113

بروک لیسنر بمقابلہ رومن رینز 2015 ریسلمنیا فل میچ

بروک لیسنر اور رومن رینز کے درمیان کئی میچ کھیلے جا چکے ہیں،لیکن یہ میچ شاید دونوں ریسلرز کے درمیان ہونے والے مقابلوں میں سے سب سے بہترین میچ ہو گا کیونکہ یہ میچ دونوں بٹرے ناموں کا آپس میں پہلا میچ تھا اور ڈبلیو ڈبلیو ای فینز اس میچ سے قبل اس میچ کے لیے بہت پرامید تھے کہ انہیں ایک بہت اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا اور میچ ڈبلیو ڈبلیو ای فینز کی توقعات کے مطابق ہی ہوا۔

Brock Lesnar and Roman Reigns take on each other at Wrestlemania 2015


بروک لیسنر کو میچ سے پہلے فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا اور اس کی وجہ ان کے ریٹرن کے بعد ان کی کارکردگی تھی انہوں نے اپنے ریٹرن کے بعد جان سینا، انڈرٹیکر، ٹرپل ایچ اور سی ایم پنک جیسے بڑے ناموں کو شکست دی تھی اور اس وقت انہیں ریسلنگ کے بڑے مینجر اور ان کے ایڈوکیٹ پال ہیمن کا ساتھ بھی حاصل تھا۔ اس میچ میں ریسلمنیا کی تاریخ کا سب سے دلچسپ اور سنسنی خیز ٹوسٹ بھی دیکھنے کو آیا جب سیتھ رالنز نے اپنا منی ان دی بینک کنٹریکٹ کو کیش ان کیا اور میچ کا حصہ بن گئے۔ یہ میچ ڈبلیو ڈبلیو ای فینز کو آج بھی یاد ہے اور فینز اس میچ کو پسند کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں