149

شاہ رخ خان کی فلم ڈر کے بہترین گانے

شاہ رخ خان انڈیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں اور ان کی اداکاری کی اونچائی سے پوری دنیا یہ ی واقف ہے، شاہ رخ خان نے بھارت کی چند سب سے مشہور اور زیادہ پیسا کمانے والی فلموں میں کام کیا ہے اور ان کی یہ فلمیں پوری دنیا میں بہت مقبول ہیں۔

شاہ رخ خان نے اپنے کرئیر کے آغاز میں چند فلموں میں نیگٹیو رولز بھی کیے جن میں سے ایک فلم ڈر ہے جس میں شاہ رخ خان کو ولن کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے لیکن شاہ رخ کی فینز نے ان کے اس فلم کے کردار کو بھی ہمیشہ ہیرو کے کردار میں دیکھا ہے اور انہی کو فلم کا ہیرو مانتے ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم ڈر میں سنی دیول اور جوہی چاولہ کو بھی لیڈ رولز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سنی دیول فلم میں جوہی چاولہ کے شوہر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی البم بھی ایک بہت ہی مقبول البم ہے اور بالی ووڈ کی آل ٹائم ہٹس میں شمار کی جاتی ہے۔

فلم کا میوزک انڈین مشہور کمپوزرز گروپ شئو-ہری نے کمپوز کیا ہے اور گانوں کے لرکس انند بخشی نے لکھے ہیں۔ اس فلم کے چند مشہور گانے یہ ہیں۔

نمبر 1۔ جادو تیری نظر

نمبر 2۔ تو میرے سامنے

اپنا تبصرہ بھیجیں