85

آج کا آئی پی ایل میچ لائیو دیکھیں لمحہ اردو پر

آئی پی ایل 2022 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور اس مرتبہ آئی پی ایل ٹورنامنٹ میں دو ٹیموں کا اضافہ کرنے سے آئی پی ایل کا مزہ اور بھی دوبالا ہو گیا ہے اور ٹورنامنٹ اپنے سب سے اہم مرحلے میں پینچ چکا ہے۔ آئی پی ایل 2022 ٹورنامنٹ میں آپ ویرات کوہلی، جاس بٹلر، لیم لیونگسٹن، ایم ایس دھونی، ہاردک پانڈیا، راشد خان، ڈویڈ وارنر، لوکیش راہول، جسپرت بمرا، شمرون ہٹمائر، کیورن پولارڈ، انڈرے رسل اور بے شمار کرکٹ کے ناموں کو لائیو ایکشن میں دیکھ سکتے ہیں۔

لیکن ممکن ہے کہ آپ اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے یہ ایکشن لائیو ٹیلیویژن پر نا دیکھ پا رہے ہوں اسی لیے لمحہ اردو آئی پی ایل 2022 کے تمام میچز براہ راست اپنی ویب سائٹ پر نشر کرنے جا رہے ہے تاکہ بے شک آپ اپنے گھر کی ٹیلیویژن اسکرینز کے سامنے نہ ہوں لیکن اگر صرف آپ کے پاس ایک اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کا کونیکشن ہو تو آپ آئی پی ایل کے تمام میچز کا بھرپور لطف اپنے موبائل فون پر لمحہ اردو کے ذریعے اسٹریمنگ کر کے اٹھا سکتے ہیں۔ اسی لیے لمحہ اردو کو اپنی پسندیدہ ویب سائٹس کی فہرست میں شامل کر لیں اور کرکٹ اور دوسری تمام سپورٹس کے میچز لمحہ اردو پر لائیو دیکھیں۔ آج آئی پی میں ایک اور دلچسپ اور بڑا مقابلہ کھیلا جائے گا جو آپ صرف اور صرف لمحہ اردو پر لائیو دیکھ سکیں گے۔ میچز کے لنک میچ سے ادھا گھنٹا قبل پبلش کیے جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں