77

خوبانی کے حیرت انگیز فوائد

خوبانی کے حیرت انگیز فوائد


خوبانی کا دوسرا نام زرد آلو ہے جو سرد پہاڑوں کا پھل کہلایا جاتا ہے۔


  خوبانی ایک ذائقہ دار اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے اور یہ پھل دو شکلوں میں پایا جاتا ہے ، خشک اور ملائم (تازہ) ، طبی ماہرین کے مطابق ، دونوں حالتوں میں اس کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ خوبانی پوٹاشیم ، آئرن ، فائبر اور بیٹا کروٹین سے مالا مال ہے۔


  خوبانی کے استعمال کے کچھ اہم فوائد ہیں جو انسان کو تندرست رکھتے ہیں۔


  ١۔ خوبانی کھانے سے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔
  ٢۔ اس کے استعمال سے خون کے بہاؤ میں بہتری آتی ہے۔
  ٣۔ خشک خوبانی کے استعمال سے پیٹ کے کیڑے صاف ہوتے ہیں۔
  ٤۔ اس پھل کو استعمال کرکے کولیسٹرول لیول کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
  ٥۔ دل کی شریانوں کو صاف رکھنے کے لئے بھی خوبانی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  ٦۔ خوبانی کا رس درد اور بہرے پن کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں