روس اور یوکرین جنگ میں 3 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے، یوکرینی صدر 168

روس اور یوکرین جنگ میں 3 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے، یوکرینی صدر

روس اور یوکرین جنگ میں 3 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے، یوکرینی صدر

روس اور یوکرین جنگ میں 3 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے، یوکرینی صدریوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ میں اب تک 2500 سے 3000 کے درمیان یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے اب تک 2500 سے 3000 کے درمیان یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے زیلنسکی نے کہا کہ رشیا کی جنگ میں 10 ہزار سے زائد یوکرینی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔   مغربی دعوؤں کے مطابق رشیا یوکرائن جنگ میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی ہے۔

  زیلنسکی نے اس سے قبل روسی حملے کے حوالے سے 50ویں سالگرہ پر اپنی فوج اور عوام کی تعریف کی تھی اور کہا تھا کہ یوکرین آزادی اور بقاء کی جنگ جاری رکھے گا۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ لڑائی کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 4.7 ملین افراد یوکرین چھوڑ کر پڑوسی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں