287

یوفون سم لگاؤ آفر کوڈ

یوفون سم لگاؤ آفر کوڈ


یوفون اپنے صارفین کے لیے ایک زبردست سم لگاؤ آفر لایا ہے۔  اگر آپ بھی اس کے معیار پر پورا اترتے ہیں تو ، آپ اپنی غیر استعمال شدہ یوفون سم کارڈ دوبارہ آن کر کے اگلے 60 دن تک مفت بونس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

تمام پری پیڈ صارفین جنہوں نے 30 دن سے زیادہ عرصہ سے اپنے سم کارڈ کا استعمال نہیں کیا ہے وہ اب ذیل میں دی گئی مراعات حاصل کرسکتے ہیں۔

سم لگاؤ آفر کو حاصل کرنے کے لیے #5000* کوڈ ڈائل کریں۔

 

 

مزید یوفون کی معلومات چیک کریں:


یوفون کال پیکجز

یوفون بیلنس چیک کوڈ

یوفون انٹرنیٹ پیکجز

اپنا تبصرہ بھیجیں