121

زونگ سم لگاؤ آفر کوڈ

زونگ سم لگاؤ آفر کوڈ


زونگ آپ کے لیے لایا ہے سم لگاؤ آفر۔ اگر آپ نے 60 دن تک اپنی زونگ سم استعمال نہیں کی ہے تو پھر آپ 60 دن کے لیے 6000 زونگ منٹ ، 6000 ایس ایم ایس اور 8 جی بی (4 جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا + 4 جی بی واٹس ایپ) سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔


آفر حاصل کرنے کے لیے ریچارج کریں اور  #2244* ڈائل کریں۔

 

مزید زونگ کی معلومات چیک کریں



زونگ کال پیکجز

زونگ بیلنس چیک کوڈ

زونگ انٹرنیٹ پیکجز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں