182

بہترین یوٹیوب ویڈیو ڈاؤنلوڈر وڈمیٹ

اگر آپ کسی بھی قسم کی وڈیوز جیسے کہ فلمیں، گانے، معلوماتی وڈیوز یا کسی قسم کے ٹوٹوریلز ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہوں تو آپ ان کو اس ایپ کا استعمال کر کے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

آج کل موبائل فونز پر مختلف آن لائن ویب سائٹس اور پلیٹ فارمز جیسے فیس بک ، انسٹاگرام ، ڈیلی موشن یا یوٹیوب سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا مشکل ہے لیکن ہم آپ کو ایک ایسے وڈیو پلیر اور وڈیو ڈاؤن لوڈنگ ایپ سے متعارف کروایں گے جو آپ کی اس مشکل کو حل کر دے گا۔
وڈمیٹ ایک مشہور اور مقبول وڈیو پلیر ایپ ہے جو کے نا صرف وڈیو کے مختلف فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے بلکہ مختلف ویب سائٹس سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے میں مدد کرتا یے۔ وڈمیٹ کے ذریعے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ ویڈمیٹ میڈیا پلیئر کے تمام فیچرز بہت ہی اچھے ہیں۔ وڈمیٹ کو استعمال کرنے والے اکثر یوزرز کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ ویڈمیٹ ایک بہت اچھا میڈیا پلیئر بھی ہے اینڈرائڈ یوزرز اکثر اس میڈیا پلیئر کو صرف ویڈیو ڈاؤن لوڈنگ کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

یہ ایک انتہائی بہترین وڈیو ڈاؤن لوڈر ہونے کے ساتھہ ساتھہ ایک بہترین وڈیو پلیر بھی ہے اس کی وڈیو پلیر ہونے کی خصوصیت سے عموماً اس کو استعمال کرنے والے افراد ناواقف ہوتے ہیں۔

لمحہ اردو کی پچھلے سال کے بہترین وڈیو پلیئرز کی فہرست میں وڈمیٹ نے تیسری جگہ بنائی تھی۔ دیگر فہرست میں شامل وڈیو پلیئرز کے متعلق جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں