118

پانچ بہترین ویڈیو پلیر ایپس 2020 میں اینڈرایڈ فون کے لئے۔

نمبر 1۔ وی ایل سی میڈیا پلیئر فور اینڈرائڈ۔

وی ایل سی ویڈیو پلیر بہت ہی مشہور  ہے اور ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ استعمال کرنے والےاس میڈیا پلئیر کو اپنے کمپیوٹر میں رکھنا بہت پسند کرتے ہیں کیوں کہ یہ ایک فری اوپن سورس میڈیا پلیئر ہے اور کوئی بھی اسے بغیر کوئی قیمت ادا کیے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر سکتا ہے۔وی ایل سی میڈیا پلئیر کی اینڈرائڈ ایپ بی بہت ہی کمال ہے اور ویڈیوز  چلانے کے لئے بہت اچھی ایپ ہے۔


 

نمبر 2۔ ایم ایکس پلیر۔

ایم ایکس پلیر بھی ابھی اینڈرائڈ موبائل یوزرزمیں بہت مقبول  ہے اور شاید سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا موبائل ویڈیو پلیر یہی ہے۔ اس ایپ کا انٹرفیس بہت ہی کمال ہے اور یوزرز اس کو دیکھ کر اس کی طرف   اٹریکٹ بھی ہوتے ہیں۔اس ایپ کی تمام چیزیں بہت ہی کمال ہیں مگر اس ایپ کو استعمال کرتے وقت بہت ایڈز  یوزر سکرین کے سامنے آتے ہیں ۔


 

نمبر 3۔ وڈمیٹ۔ وڈمیٹ

ایک اور بہت ہی مشہور اینڈرائیڈ میڈیا پلیئر ہے۔ وڈمیٹ کے ذریعے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ ویڈمیٹ میڈیا پلیئر کے تمام فیچرز بہت ہی اچھے ہیں۔ وڈمیٹ کو استعمال کرنے والے اکثر یوزرز کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ ویڈمیٹ ایک بہت اچھا میڈیا پلیئر بھی ہے اینڈرائڈ یوزرز اکثر اس میڈیا پلیئر کو صرف ویڈیو ڈاؤن لوڈنگ کے لئے استعمال کرتے ہیں۔


نمبر 4۔ کے ایم پلیر۔

کےایم پلیئر چند بہترین میڈیا پلیئر میں شمار کیا جاتا ہے۔ کے ایم پلیئر تقریبآ تمام قسم کے کے کوڈ کس اور فائلز فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔کےایم پلیر ویڈیو کی سپیڈ کو تیز اور کم کرنے کا فیچر بھی بھی مہیا کرتا ہے۔اینڈرائیڈ میڈیا پلیئر میں یہ ایک انتہائی کارآمد ایپ ہے۔


نمبر 5۔ ایف ایکس پلیر۔

ایف ایکس پلیر بھی ایک مشہور میڈیا پلیئر ہے۔ یہ میڈیا پلئیر بھی تمام ویڈیو فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے اسکے سوا ویڈیومیں سب ٹائٹلز ایڈ کیے جا سکتے ہیں۔یہ میڈیا پلیئر فل ایچ ڈی اور فور کے ویڈیوز کو  بھی سپورٹ کرتا ہے۔اس کے علاوہ اس میڈیا پلیئر میں آپ برائٹنس، والیوم کنٹرول اور سکرین ری سائزنگ جیسے فیچرز کا استعمال کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں